مناسب قیمت پر پاکستان کے 14 شہروں میں رائیڈز حاصل کریں
inDrive اپنی مرضی کی کرایے پر مناسب ڈیل حاصل کرنے والی ایک ایپ ہے
ہمارا تعارف
inDrive ایک ایسی رائیڈ شیئر ایپ ہے جس پر مسافر اور ڈرائیور دونوں ایک مناسب ڈیل حاصل کرسکتے ہیں
{{cities}}
شہر
{{countires}}
ممالک
{{rides}}bn
ارب رائیڈز
{{downloads}}m
ملین بین الاقوامی صارفین
مناسب کرایے پر رائیڈز لیں
سب سے پہلے حفاظت
رائیڈ کا کنٹرول واپس لیں
ہمارا یقین ہے کہ لوگ ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ متفق ہوسکتے ہیں اور مشکل مشینوں کے حکم پر چلنے سے بہتر ہے کے لوگ آپس میں ڈیل کریں۔ چاہے کیسا بھی موسم ہو، کتنا بھی ٹریفک ہو - ہمارے رائیڈ کے کرایے ہمیشہ:
اور سب کیلیے۔ ہم اپنی ایپ پر ہمیشہ نئے حفاظتی فیچر متعارف کرواتے رہتے ہیں:
مکمل شفافیت کی وجہ سے رائیڈ کا پورا کنٹرول رہے آپ کے ہاتھ میں!
منصفانہ ہوگا
24 گھنٹے سپورٹ
مسافر اپنی مرضی کے ڈرائیور کا انتخاب کرنے میں آزاد ہیں
دونوں کیلیے فائدہ مند ہوگا
اپنی لائیو لوکیشن شیئر کریں
ڈرائیور اپنی مرضی کے آرڈر کا انتخاب کرنے میں آزاد ہیں
ہر ٹرپ کیلیے پہلے سے طے شدہ ہوگا
ایمرجنسی بٹن ہمیشہ دستیاب رہے گا
ڈرائیور کی فوٹو اور کار کی تصدیق

پاکستان کے 14 شہروں میں دستیاب ہے

اب پاکستان کے 14 شہروں میں اپنی مرضی کے کرایے پر رائیڈ حاصل کریں۔ اسے کہتے ہیں ایک منصفانہ سسٹم کی طاقت!

سب کچھ آپ کی مرضی کے مطابق!

ہماری ایپ پر فیصلے کوئی مشین یا الگورتھم نہیں، بلکہ آپ خود کرتے ہیں۔ ڈرائیور کے ساتھ بات کرکے مناسب کرایہ طے کریں - ہمیشہ!

اپنی پسند کی رائیڈ حاصل کریں

inDrive پر آپ اپنی پسند اور ضروریات کے حساب سے رائیڈ بنا سکتے ہیں۔ ڈرائیور کا انتخاب ریٹنگ، کرایہ، پہنچنے کا وقت، اور کار دیکھ کر کریں

ڈرائیور کی شناخت اور کار کی تصدیق

ہم اکثر ڈرائیوروں کی کار اور شناخت کی تصاویر اور دستاویزات کے ذریعے تصدیق کرتے رہتے ہیں۔ اس تیز رفتار عمل سے ہم یہ یقینی بناتے ہیں کہ ڈرائیوروں کی رجسٹرڈ معلومات ان کی حقیقی اور تازہ ترین معلومات سے مماثلت رکھتی ہے۔

ڈرائیور کے ٹریننگ کورسز

ایپ اور ساتھی مسافروں کے ساتھ رابطے کو بہتر بنانے، اور بنیادی حفاظتی ہدایات پر عمل درآمد یقینی بنانے کیلیے ہم ڈرائیوروں کو تعلیمی کورسز کرواتے ہیں۔


٭یہ سہولت فی الحال صرف اسلام آباد میں دستایب ہے اور جلد ہے کراچی میں متعارف کروائی جائے گی

* آن لائن مسافروں کی نقل و حمل کی خدمات کو اکٹھا کرنے والی سروس inDrive کوئی ٹیکسی سروس نہیں اور نا ہی صارفین کے تعلقات میں شامل ہے۔ تمام درخواستیں صارفین کی جانب سے بنائی، بھیجی، اور مکمل کی جاتی ہیں۔

** یہ نتائج Data.ai کی ایک رسرچ رپورٹ سے لیے گئے ہیں، جو کہ آکٹوبر 2022 میں iOS (صرف چین میں) اور Android (بین الاقوامی) پر ایپ ڈاؤن لوڈ کی تعداد کے بارے میں کی گئی تھی۔ یہ رسرچ صارفین کی طرف سے قیمت طے کرنے والی رائیڈ ہیلنگ ایپس پر کی گئی تھی۔ آن لائن مسافروں کی نقل و حمل کی خدمات کو اکٹھا کرنے والی سروس inDrive کوئی ٹیکسی سروس نہیں۔ مزید معلومات کیلیے وزٹ کریں indrive.com