inDrive.شہر سے شہر کے ساتھ پائیں موقع قیمتی انعامات جیتنے کا!
انعامات جیتنے کیلیے زیادہ سے زیادہ شہر-سے-شہر ٹرپس مکمل کریں
آپ کون سے انعامات جیت سکتے ہیں؟
50 ہزار روپے تک کا فیول واؤچر (دو امیدوار)
ایک کار
دوسری پوزیشن
پہلی پوزیشن
ایک سمارٹ فون (تین امیدوار)
تیسری پوزیشن
مقابلے کا حصہ کیسے بنیں؟
مقابلے کے عرصے میں کم از کم 6 شہر-سے شہر رائیڈز مکمل کریں؛
inDrive پر ایک شہر-سے-شہر ڈرائیور کے طور پر کام کریں؛
کم از کم 4.5 کی ریٹنگ برقرار رکھیں؛
مکمل شدہ آرڈرز کی کم از کم قیمت/کرایہ 1275 روپے ہونا لازمی ہے؛
مقابلے کے دوران زیادہ سے زیادہ ٪5 آرڈر کینسل کیے جاسکتے ہیں
ڈرائیو کریں اور پائیں موقع قیمتی انعامات جیتنے کا
جیتیں قیمتی انعامات
رائیڈز پر پہلے سے زیادہ پیسے کمائیں
کم سروس پیمنٹ
ابھی رجسٹر کریں اور 24 گھنٹے کے اندر ہمارے منافع بخش آرڈرز تک رسائی حاصل کریں
آسانی سے کام شروع کریں
inDrive.شہر سے شہر پر کام کیوں کریں؟
شیڈول، مسافر، اور کرایہ - ہر چیز خود منتخب کریں
ہر فیصلہ آپ خود کریں
شامل ہونے کیلیے تیار ہیں؟
٭آن لائن مسافروں کی نقل و حمل کی خدمات کو اکٹھا کرنے والی سروس inDrive کوئی ٹیکسی سروس نہیں اور صارفین کی کسی بھی تعلق میں شامل نہیں۔ تمام درخواستیں صارفین کی جانب سے بنائی اور مکمل کی جاتی ہیں۔
٭٭یہ مقابلہ کسی بھی قسم کی لاٹری نہیں۔ مقابلے کے تمام شرائط و ضوابط یہاں سے پڑھے جاسکتے ہیں۔
indrive.com