inDrive پر رائیڈز لیں اور جیتیں
inDrive کے ساتھ رائیڈز لیں اور جیتیں ایک مفت tapmad premium سبسکرپشن! ابھی رائیڈز لینا شروع کریں اور پہلے 5000 ونرز میں شامل ہو کر انعام جیتنے کا موقع حاصل کریں۔

جلدی کرو، کیونکہ صرف 5000 پرومو کوڈز ہیں! صرف پہلے 5,000 فاتحین کو پرومو کوڈ ملے گا۔
مقابلے کے بارے میں
رجسٹریشن کی تاریخ:
رائیڈ لینے کی مدت
نتائج:
4 جولائی سے 11 جولائی
5 جولائی سے 11 جولائی تک
ونرز کا اعلان مقابلے کے ختم ہونے کے بعد ایک ہفتے کے اندر کیا جائے گا
tapmad اشتہارات کے بغیر لامحدود انٹرٹینمینٹ ​​کے لیے آپ کا ون اسٹاپ حل ہے۔ چاہے وہ پریمیم اسپورٹس ہو یا آپ کی پسندیدہ فلمیں، بہترین مواد صرف ایک کلک کی دوری پر ہے!

اپنی Android اور iOS ڈوائیسز پر فلموں، ڈراموں، 4000 گھنٹوں سے زیادہ کے بغیر اشتہار کے تفریہی مواد، اور لائیو سپورٹس کا مزہ اٹھائیں!
ہر ہفتے کم از کم 3 رائیڈ لیں اورجیتیں tapmad premium کی ایک مہینے کی سبسکرپشن بلکل مفت!

جیتنے والے پہلے 5000 ونرز انعام کیلیے اہل ہوں گے
کیسے شامل ہوں؟

2023 © All rights reserved. inDrive Online aggregator of passenger transportation services "inDrive" is not a taxi service. More information on the website or in the app