آپ قیمت سیٹ کرتے ہیں
اپنے کرایوں کی پیشکش کرتے ہیں اور ہر رائیڈ پر بچت کرتے ہیں۔ الگورتھمز کی تجویز کردہ مزید کوئی قیمتیں نہیں
آپ کو انتخاب کرنے کی آزادی ہے
قیمت، گاڑی، اور آمد کے متوقع وقت کی بنیاد پر ڈرائیورز کی جانب سے بہترین پیشکشیں منتخب کریں
آپ اپنے ڈرائیور کو جانتے ہیں
اب سب کچھ آپ کے اختیار میں ہے — حتیٰ کہ آپ ڈرائیور کی ریٹنگ اور دوسرے مسافروں کے فیڈ بیک کی بنیاد پر بھی اپنا ڈرائیور منتخب کر سکتے ہیں
42 ممالک میں 600+
شہر
رائیڈز
صارفین