Dono mil kr ride ka munasib karaya tay karo

وہ ایپ جہاں آپ مناسب کرایہ منتخب کرتے ہیں
صارفین

100 ملین

رائیڈز

1 ارب

شہر 47 ممالک میں

700+

inDrive ایک بڑے فرق کی حامل رائیڈ ہیلنگ ایپ ہے: مسافر اور ڈرائیورز ہر رائیڈ کے لیے اپنے کرائے پر بات کرتے ہیں۔

اس طرح، ہمارے مسافر زائد ادائیگی نہیں کرتے، اور ہمارے ڈرائیورز کو کم ادائیگی نہیں کی جاتی۔ ہے نا کمال کی بات؟

مسافر ہمیں کیوں منتخب کرتے ہیں
آپ کو انتخاب کرنے کی آزادی ہے
قیمت، گاڑی، اور آمد کے متوقع
وقت کی بنیاد پر ڈرائیورز کی جانب سے بہترین پیشکشیں منتخب کریں
آپ قیمت سیٹ کرتے ہیں
اپنے کرایوں کی پیشکش کرتے ہیں اور ہر رائیڈ پر بچت کرتے ہیں۔ الگورتھمز کی تجویز کردہ مزید کوئی قیمتیں نہیں
آپ اپنے ڈرائیور کو جانتے ہیں
اب سب کچھ آپ کے اختیار میں ہے — حتیٰ کہ آپ ڈرائیور کی ریٹنگ اور دوسرے مسافروں کے فیڈ بیک کی بنیاد پر بھی اپنا ڈرائیور منتخب کر سکتے ہیں

اپنی قیمت کی پیشکش کریں اور آج ہی اپنی رائیڈز پر بچت کا آغاز کریں!
٭مسافر کی ٹرانسپورٹیشن سروسز کا آن لائن ملاپ کار "inDrive" ٹیکسی سروس نہیں ہے اور صارفی تعلقات میں شامل نہیں ہے۔ تمام رائیڈز کی درخواستیں صارفین کی جانب سے بذات خود تخلیق کردہ، ہدایت شدہ اور مکمل کی جاتی ہیں۔