پیداواری سرگرمیاں
ہمارے تعلیمی کورسز میں حصہ لیں اور اپنے آپ کو اپ گریڈ کریں۔ رجسٹریشن سے متعلق مدد حاصل کریں یا ایک پروفیشنل پروفائل فوٹو نکلوائیں۔
ہمارے تعلیمی کورسز میں حصہ لیں اور اپنے آپ کو اپ گریڈ کریں۔ رجسٹریشن سے متعلق مدد حاصل کریں یا ایک پروفیشنل پروفائل فوٹو نکلوائیں۔
"Boost Your Rating" کورس
ایک بہتر ڈرائیور بننا چاہتے ہیں؟ ہمارے ہفتہ وار "Boost Your Rating" کورس میں شامل ہوں، جہاں ہم آپ کے ساتھ ڈرائیور ریٹنگ بہتر بنانے کے طریقے شیئر کریں گے۔
"Boost Your Rating" کورس
ایک بہتر ڈرائیور بننا چاہتے ہیں؟ ہمارے ہفتہ وار "Boost Your Rating" کورس میں شامل ہوں، جہاں ہم آپ کے ساتھ ڈرائیور ریٹنگ بہتر بنانے کے طریقے شیئر کریں گے۔

چیمپئن آف دی منتھ

اپنے ڈرائیوروں کی حوصلہ آفزائی کیلیے ہم لائے ہیں، "چیمپئن آف دی منتھ' مقابلہ، جس میں ہم انہیں ان کی محنت کے مطابق انعامات دیں گے۔

پیٹرول واؤچر جیتنے کا موقع حاصل کریں! کار ڈرائیور کیلیے 50 ہزار اور موٹو ڈرائیور کیلیے 25 ہزار روپے کے فیول واؤچر موجود ہیں۔

پکچر ڈے
مزید مسافر حاصل کرکے اپنی آمدنی ھائیں۔ ایک پیشہ ور فوٹوگرافر کی مدد سے اپنی پروفائل فوٹو اپگریڈ کریں
پکچر ڈے
مزید مسافر حاصل کرکے اپنی آمدنی ھائیں۔ ایک پیشہ ور فوٹوگرافر کی مدد سے اپنی پروفائل فوٹو اپگریڈ کریں

آن بورڈنگ

کیا آپ inDrive پر نئیں ہیں؟ ہم آپ کو اپنی مرضی کی رائیڈز حاصل کرنے میں مدد کریں گے!

رجسٹریشن سے لے کر پہلا آرڈر لینے تک، ہمارے ریکروٹرز سے فوری جوابات حاصل کریں۔ inDrive کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں اور رائیڈز سے منافع کمائیں!

آن بورڈنگ

کیا آپ inDrive پر نئیں

ہیں؟ ہم آپ کو اپنی مرضی کی رائیڈز حاصل کرنے میں مدد کریں گے!

رجسٹریشن سے لے کر پہلا آرڈر لینے تک، ہمارے ریکروٹرز سے فوری جوابات حاصل کریں۔ inDrive کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں اور رائیڈز سے منافع کمائیں!

اپنی رائیڈ کے کرایے اور مسافروں کا خود انتخاب کریں اور inDrive پر ڈرائیو کرکے منافع کمائیں!
2022 © All rights reserved. inDrive
The inDrive online passenger transportation aggregator is not a taxi service and is not involved in the relationship of Users.
All requests are created, sent and performed by users independently