اپنی ریٹنگ بڑھائیں اور رائیڈز سے زیادہ پیسے کمائیں۔ ایک بہتر ڈرائیور بننے کیلیے ہمارے ہفتہ وار کورس 'Boost Your Rating' میں شامل ہوں۔
‘Boost Your Rating’ کورس
Boost Your Rating کورس میں ہم:
آپ کو بتائیں گے
حفاظتی تجاویز
آپ کو inDrive کا ریٹنگ سسٹم
تفصیل سے سمجھائیں گے
زیادہ بہتر ریٹنگ اور ریویو حاصل کرنے کیلیے تجاویز شیئر کریں۔
سروس پیمنٹ کی رقم کی واپسی
کے بارے میں بتائیں گے
Boost Your Rating کورس میں ہم:
آپ کو بتائیں گے
حفاظتی تجاویز
آپ کو inDrive کا ریٹنگ سسٹم
تفصیل سے سمجھائیں گے
زیادہ بہتر ریٹنگ اور ریویو حاصل کرنے کیلیے تجاویز شیئر کریں۔
سروس پیمنٹ کی رقم کی واپسی
کے بارے میں بتائیں گے
آپ کو ملے گا:

ٹیسٹ پاس کرنے پر ایک 10-لیٹر پیٹرول کا واؤچر - کورس مکمل کرنے کا سرٹیفیکیٹ - آپ کی پروفائل کے ساتھ ہی ایک نشانی/بیج - ایک ہفتے کیلیے بولی لگانے میں ترجیح (آپ کی آفر لسٹ میں اوپر دکھائی جائے گی)
یہ کورس صرف ایک بار لیا جاسکتا ہے۔
کیسے شامل ہوں؟
آپ کا inDrive پر رجسٹرڈ ہونا لازمی ہے۔ کسی بھی گاڑی کے ڈرائیور شامل ہوسکتے ہیں
1

داخلہ کے وقت کے دوران کورس کیلیے سائن اپ کریں

2

پٹ اسٹاپ آئیں اور لیکچر میں شرکت کریں۔ ایک لیکچر کا دورانیا ڈیڑھ گھنٹہ ہے

3

لیکچر میں سے کیے گئے سوالات کا جواب دے کر ٹیسٹ پاس کریں۔

4

حاصل کریں ایک ہفتے کیلیے بولی لگانے میں ترجیح، ایپ میں اپنی پروفائل کے ساتھ ایک خاص نشانی، اور دوسرے خصوصی انعامات۔

انعامات صرف ٹیسٹ پاس کرنے والوں کو ہی دیے جائیں گے۔

لائبا ریاض (کسٹمر سپورٹ آفیسر، Bricklinks Marketing). کورس کے بارے میں کوئی بھی سوال پوچھ سکتے ہیں
آپکو اپوائنٹمنٹ کی تصدیق کیلئے اس نمبر سے کال آئیگی.+92-3302622232
2022 © All rights reserved. inDrive
The inDrive online passenger transportation aggregator is not a taxi service and is not involved in the relationship of Users.
All requests are created, sent and performed by users independently