پچھلے سال اسلام آباد پٹ سٹاپ کی کامیابی کے بعد، ہمارے چپمس کے ساتھ ہمارا سفر بہت اچھا رہا ہے۔! اس عرصے میں ہم نے کئی کامیاب تقریبات کا انعقاد کیا ہے اور آگے بھی کرتے رہیں گے!
ہمارے چیمپس اور ان کی تقریبات!
حال ہی میں، 29 دسمبر کو، ہم نے اپنے 50 فعال ترین ڈرائیوروں کو مدعو کیا، جنہوں نے روڈ پر اپنی کارکردگی دکھائی ہے، اور ان کی محنت کے مطابق انعامات بھی تقسیم کیے۔

وہ تقریب بہت ہی اچھی رہی! ہم نے بہت سارے مقابلے کروائے اور انعامات بانٹے، اور کچھ خوش قسمت ڈرائیوروں نے تو "لکی وہیل" کے ذریعے 30 ہزار روپے تک کے نقد انعامات بھی جیتے۔

ہماری یہ تقریب کامیاب رہی اور ڈرائیور بہت خوش ہوئے۔ ہم اپنے چیمپئنس کی مسلسل محنت اور جزبے پر ان کے شکرگزار ہیں۔ جلد ہی ہم ایسی ایک اور تقریب منعقت کرائیں گے! اپڈیٹ حاصل کرنے کیلیے ہمارے سوشل میڈیا اور ویب سائٹ پر ہم سے جڑے رہیں!
2022 © All rights reserved. inDrive
The inDrive online passenger transportation aggregator is not a taxi service and is not involved in the relationship of Users.
All requests are created, sent and performed by users independently