پکچر ڈے
مزید مسافر حاصل کرکے اپنی آمدنی بڑھائیں۔ ایک پیشہ ور فوٹوگرافر کی مدد سے اپنی پروفائل فوٹو اپگریڈ کریں

شماریات

ہماری ریسرچ کے مطابق، ٪82 مسافر رائیڈ منتخب کرتے وقت ڈرائیور کی پروفائل فوٹو پر غور کرتے ہیں۔

شماریات

ہماری ریسرچ کے مطابق، ٪82 مسافر رائیڈ منتخب کرتے وقت ڈرائیور کی پروفائل فوٹو پر غور کرتے ہیں۔ 

ہم چاہتے ہیں کہ آپ زیادہ کثرت سے منتخب ہوں اور inDrive کے ساتھ مزید منافع کمائیں!

کیسے شامل ہوں؟
 آپ کا inDrive کے ساتھ رجسٹر ہونا لازمی ہے۔ کسی بھی گاڑی کے ڈرائیور اس میں شامل ہوسکتے ہیں۔ 
1
اپنے لیے مناسب دن پر سائن اپ کریں
2
مقررہ دن پر صبح 10 سے شام 6 بجے کے دوران پٹ اسٹاپ پہنچیں۔
3
پروفیشنل فوٹوگرافر سے اپنی تصویر نکلوائیں
4
 ہمارا سپورٹ اسٹاف اپ کی پروفائل فوٹو تبدیل کرنے میں مدد کرے گا۔ 
5

پہلے 335 موٹو ڈرائیوروں کو inDrive ہیلمٹ اور ٹی-شرٹ ملے گی۔ پہلے 130 کار ڈرائیوروں کو ہماري طرف سے کچھ تحائف ملیں گے (کی چین، فلاسک، ٹوپی، اور اسٹیکر وغیرہ)

2023 © All rights reserved. inDrive
The inDrive online passenger transportation aggregator is not a taxi service and is not involved in the relationship of Users.
All requests are created, sent and performed by users independently