ہمارے چیمپئنز کی مدد کیلیے
ایک کمیونٹی سینٹر پٹ اسٹاپ یک چھوٹی سے بریک لیں، رہنمائی حاصل کریں یا ہماری تقریبات اور سرگرمیوں میں شامل ہوں - سب کچھ ایک ہی جگہ پر
پٹ اسٹاپ

پٹ اسٹاپ کے بارے میں

inDrive آج جو کچھ بھی ہے، وہ اپنی ڈرائیور کمیونٹی کی وجہ سے ہے۔ ان کا شکریہ ادا کرنے کیلیے ہم لا رہے ہیں ایک خاص پراجیکٹ!

پٹ اسٹاپ ایک وہ منفرد جگہ ہے جہاں آپ کو اپنے کام سے متعلق کسی بھی قسم کی رہنمائی اور مدد مل سکتی ہے۔ یہاں، آپ اپنے ہنر کو اور بھی بہتر بنا سکتے ہیں اور اپنے ساتھی ڈرائیوروں کے ساتھ مل بیٹھ سکتے ہیں۔

inDrive کے بارے میں ڈرائیوروں کے خیالات
دیکھیں ہمارے طویل مدتی ڈرائیور ہمارے بارے میں کیا کہتے ہیں

پٹ اسٹاپ کی تقریبات اور سرگرمیاں

پیداواری سرگرمیاں
علم کامیابی کی کنجی ہے! جانیے کہ کیسے آپ اپنی مہارت کو اور بہتر بنا سکتے ہیں اور اپنی آمدنی بڑھا سکتے ہیں۔
ڈرائیور لاؤنج
پٹ اسٹاپ وہ جگہ ہے جہاں آپ رہنمائی حاصل کرسکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور کام کے دوران اپنے آپ کو ریفریش کرستے ہیں
تقریبات
اپنے ساتھی ڈرائیورز کے ساتھ ہماری خصوصی تقریبات میں شامل ہوں! مزید معلومات کیلیے ہمارے ساتھ رہیں!
ہیلپ
ہماری سپورٹ ٹیم آپ کی مدد اور رہنمائی کیلیے ہمیشہ حاضر ہے۔ ہمارے پاس آئیں اور اپنے مسائل حل کروائیں!
اپنی رائیڈ کے کرایے اور مسافروں کا خود انتخاب کریں اور inDrive پر ڈرائیو کرکے منافع کمائیں!
2023 © All rights reserved. inDrive
The inDrive online passenger transportation aggregator is not a taxi service and is not involved in the relationship of Users.
All requests are created, sent and performed by users independently