ہیلو، چیمپئن!
inDriver × PakWheels گفٹ سیٹ جیتنے کا موقع حاصل کریں
5 اسٹار ریٹنگ کے ساتھ کار ڈرائیور کے طور پر 50 رائیڈز یا موٹو ڈرائیور کے طور پر 45 رائیڈز مکمل کریں اور حاصل کریں ایک خصوصی inDriver × PakWheels برانڈڈ گفٹ سیٹ جیتنے کا موقع۔
کُل 100 گفٹ سیٹ ہیں، جن میں کار ڈرائیورز کے لیے 60 سیٹ اور موٹو ڈرائیورز کے لیے 40 سیٹس ہیں۔
100 gifts
اگر آپ نے تمام رائیڈز مکمل کر لی ہیں لیکن آپ کو فاتح کے طور پر منتخب نہیں کیا گیا ہے، تو آپ کو 5 لیٹر کا پیٹرول واؤچر ملے گا
Guaranteed gifts
نتائج آ گئے ہیں!
یہاں ہیں ہمارے فاتحین
Lahore
Islamabad
Karachi
یہاں ہیں ہمارے فاتحین
اگر لِسٹ میں آپ کو اپنی آئی ڈی نظر آئے تو آپ اپنا 'inDriver x PakWheels' گفٹ سیٹ ہمارے آفس سے 6 نومبر سے 17 نومبر کے درمیان وصول کر سکتے ہیں۔
اگر آپ نے مطلوبہ تعداد میں رائیڈز مکمل کی ہیں لیکن فہرست میں آپ کی ID موجود نہیں ہے، تو آپ ہمارے دفتر سے اپنا 5 لیٹر کا پیٹرول واؤچر بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

inDriver آفس کے پتے:

1. کراچی inDriver آفس
پتہ: 15-C، 12 خیابان اتحاد روڈ، فیز 2 کمرشل ایریا کراچی، کراچی سٹی، سندھ 75500


2. لاہور inDriver آفس
پتہ: 1 ماڈل ٹاؤن لنک روڈ، بھٹی کالونی، لاہور، پنجاب 54600


3. اسلام آباد/ راولپنڈی دفتر
مڈ سٹی مال، نزد رحمان آباد میٹرو سٹیشن، رحمان آباد، راولپنڈی
رائیڈ بُک کرنا چاہتے ہیں؟
ابھی اپنے سمارٹ فون پر inDriver ایپ ڈاوٗن لوڈ کریں،
ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں
اور ہمارا فیس بُک اور انسٹاگرام چیک کریں!
2022 © All rights reserved

* یہ مقابلہ کوئی لاٹری یا قسمت کا کھیل نہیں۔ مقابلہ کی مکمل شرائط و ضوابط یہاں پڑھیں: لنک

**مسافروں کی ٹرانسپورٹیشن سروس کا آن لائن فراہم کنندہ 'inDriver' خود ایک ٹیکسی سروس نہیں ہے اور صارف تعلقات میں شامل نہیں ہوتا ہے۔ رائیڈز کی تمام درخواستیں صارفین کی
طرف سے خود بنائی، ہدایت دیں اور مکمل کی جاتی ہیں۔
اور PakWheels کی زبردست پراڈکٹس خریدیں۔