کار میں کوئی چیز بھول آئے ہیں؟ برائے مہربانی ہماری سپورٹ ٹیم سے ان کی ای-میل
support@indrive.com پر رابطہ کریں یا ایپ میں رہ کر ہی چیٹ کریں۔
رائیڈ کی ریٹنگ ضرور فراہم کریں۔ آپ کی رائے آپ کے تجربے اور ہماری سروس کے معیار کو بہتر بنانے میں کافی کارآمد ثابت ہوگی۔
اگر آپ ڈرائیور کو ایک اسٹار ریٹنگ دیں گے تو انہیں پھر کبھی آپ کی درخواست نظر نہیں آئے گی۔